میں AVRR گھر جانا چاہتا ہوں۔
AVRR – اسسٹِڈ والنٹری ریٹرن اینڈ ری انٹیگریشن (معاونت کے ساتھ رضاکارانہ اپنے ملک واپسی اور وہاں پاؤں پر کھڑا ہونا) ایک ایسا پروگرام ہے جو ایسے تارکین وطن کو انتظامی، لاجسٹک اور مالی مدد فراہم کرتا ہے، جس میں آبائی ملک میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی مدد بھی شامل ہے، جو اپنے میزبان/عارضی رہائش کے ملک میں رہنے کے قابل نہیں یا وہ رہنا نہیں چاہتے اور جو اپنے آبائی ملک واپس جانے کا فیصلہ کرتے ہیں۔” (IOM گلوسری آن مائیگریشن)
ریاستی اتھارٹی / تنظیم | WB AVRR پروگرام کا براہ راست لنک |
---|---|
IOM ہیڈکوارٹر | https://avrr-wb.com/ |