مجھے معاونت کی ضرورت ہے

خوراک

تارکین وطن جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف ریپبلک آف سربیا (KIRS) کے پاس بھیجے گا۔

غیر غذائی اشیاء

تارکین وطن جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف ریپبلک آف سربیا (KIRS) کے پاس بھیجے گا۔

صحت

تارکین وطن جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف دی ریپبلک آف سربیا (KIRS) یا قریبی طبی مرکز میں بھیجے گا۔ استقبالیہ پناہ گاہوں میں آپ کو طبی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ایمرجنسی کی صورت میں، آپ فون نمبر 194 پر ایمبولینس کو کال کر سکتے ہیں۔

جسمانی کمزوریاں

تارکین وطن جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف دی ریپبلک آف سربیا (KIRS) یا قریبی طبی مرکز میں بھیجے گا۔ استقبالیہ پناہ گاہوں میں آپ کو طبی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ایمرجنسی کی صورت میں آپ فون نمبر 194 پر ایمبولینس کو کال کر سکتے ہیں۔

ذہنی زد پذیریاں

تارکین وطن جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف دی ریپبلک آف سربیا (KIRS) یا قریبی طبی مرکز میں بھیجے گا۔ استقبالیہ پناہ گاہوں میں آپ کو طبی خدمات فراہم کی جائیں گی۔ ایمرجنسی کی صورت میں، آپ فون نمبر 194 پر ایمبولینس کو کال کر سکتے ہیں۔

سماجی خدمات

تارکین وطن جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف دی ریپبلک آف سربیا (KIRS) یا سماجی کام کے لیے قریبی مرکز میں بھیجے گا۔

کیا آپ اکیلے سفر کرنے والے بچے، افسردہ یا خوف زدہ ہیں؟

آپ جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف دی ریپبلک آف سربیا (KIRS) یا سماجی کام کے لیے قریبی مرکز میں بھیج دیں گے۔ مرکز برائے سماجی کام سے ایک نمائندہ آپ کے لیے ایک سرپرست مقرر کرے گا، جو آپ کی دیکھ بھال جاری رکھے گا۔

رہائش

آپ جمہوریہ سربیا کی وزارت داخلہ یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں، جو آپ کو کمیساریٹ فار ریفیوجیز اینڈ مائیگریشن آف سربیا (KIRS) کے پاس بھیج دیں گے۔ اگر آپ نابالغ ہیں، تو آپ سماجی کام کے لیے قریبی مرکز سے رابطہ کر سکتے ہیں۔